حضرت سیدنا عبدا اللہ ابن زبیرؓ فرماتے ہیں:جو ماہ رجب میں کسی مسلمان کی پریشانی دور کرے گاتو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں ایک ایسا محل عطا فرمائے گاجو حد نظر تک وسیع ہو گا۔تم رجب کااکرام کرو۔اللہ تعالیٰ تمہارا ہزار کرامتوں کے ساتھ اکرام فرمائے گا۔
فرمان مصطفیﷺ ہے کہ:رجب فصل بونے کا مہینہ ہے،شعبان پانی دینے کا،اور رمضان فصل کاٹنے کا مہینہ ہے۔ہر شخص جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے اور جو عمل کرتا ہے اسی کابدلہ پاتا ہے۔جس نے فصل کو ضائع کیا وہ کٹائی کے دن نادم ہو تا ہے اور اپنے گمان کے خلاف پاتا ہے اور برے انجام کو دیکھتا ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ماہ رجب میں خصوصی دعا ہمارے دعائے باطن پروگرام میں کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869