آج کا موضوع ماہ نور نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ماہ نور نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ ماہ نور نام کی لڑکیوں کو اگر کسی بھی قسم کا روحانی،جسمانی یا نفسیاتی مسئلہ درپیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کے مطابق دعائیں،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔اب آپ کو بتائیں گے ماہ نور نام کا مطلب۔جیسے کہ ماہ نور نام خود بہت خوبصورت ہے ویسے ہی اس کا مطلب بھی بہت پیارا ہے۔ماہ نور نام کا مطلب ہے چاند کی روشنی۔ماہ نور آپ کا لکی نمبر5 مانا جاتا ہے جبکہ آپ کے خوش قسمتی کے دنوں میں اتوار اور منگل شامل ہیں۔اگر آپ کو پتھر پہننے کا شوق ہے توآپ کا لکی پتھر ہے پخراج۔ماہ نور آپ کے موافق رنگوں میں سرخ،ہلکا سبز اور زنگ نما شامل ہیں۔ ان میں سے آپ کا فیورٹ کلر کون سا ہے ہمیں کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم ہے یا نور،یا ولی۔اس اسم اعظم کو آپ نے روزانہ 302 مرتبہ پڑھنا ہے۔ہر مصیبت اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869