آج ہم قر آن کریم کی رو سے وہ بہترین وظیفہ شیئر کریں گے جس کی بدولت ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی نہیں ہو رہی۔ان کی شادی میں رکاوٹ ہے۔جن کے رشتے ہو بھی جائیں تو مختلف رکاوٹیں پیدا ہو جاتی ہیں اور ان رکاوٹوں کی وجہ سے بعض رشتے ٹوٹ بھی جاتے ہیں۔لہٰذا رشتے میں آسانی کے لئے آپ کو چاہئے کہ سورہ اخلاص کوروزانہ 121 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیا کریں۔سورہ اخلاص کی برکت سے رشتے میں آسانی پیدا ہو گی اور ایسی بہترین جگہ پر رشتہ ہو گا کہ لوگ دیکھتے رہ جائیں گے انشاء اللہ۔لیکن اگر آپ کا رشتہ نہ ہونے کی وجہ روحانی ہے یعنی جادویا بندش وغیرہ تو پھر اس صورت میں سورہ اخلاص کا نقش اور سورہ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869