بہت سی لڑکیاں ہمارے روحانی سنٹر میں رابطہ کرتی ہیں اور بتاتی ہیں کہ ان کی ساس ان سے بہت نفرت کرتی ہیں۔وہ چاہے کچھ بھی کر لیں۔ساس کی دن رات خدمت کر لیں۔لیکن ساس کے دل سے نفرت ختم نہیں ہوتی اور نہ ہی ساس ان کی کسی بات سے خوش ہوتی ہیں۔ وہ لڑکیاں بتاتی ہیں کہ چونکہ ان کی اپنے شوہر کے ساتھ پسند کی شادی ہوئی جس میں ساس کی رضا مندی شامل نہ تھی اور ساس اپنے بیٹے کے لئے اپنے بھائی یا بہن کی بیٹی کو بہو بنا کر لانا چاہتی تھی لیکن اپنے بیٹے کے مجبور کرنے پرانہیں بیٹے کی من پسند شادی کرنی پڑی۔اب وہ لڑکی من پسند بیوی تو بن جاتی ہے لیکن من پسند بہو نہیں بن پا رہی تو ایسی صورت میں من پسند بہو بننے کے لئے انہیں اللہ تعالی کے دو صفاتی ناموں کا وظیفہ دیا جاتا ہے۔سبحان اللہ، یا ودود ۔اس وظیفے کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنے سے صرف چند دن میں ہی ساس کے رویے میں واضح تبدیلی آنا شروع ہو جاتی ہے۔ساس کے دل سے تمام رنجیشیں اور نفرت ختم ہو جاتی ہے اور ان کے دل میں بہو کے لئے بیٹی جیسی محبت پیدا ہو جاتی ہے۔
البتہ اگر ساس کی نفرت کی وجہ جادو ہے تو پھر جادو کے مکمل توڑ کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869