آج کے موضوع میں میں ہم آپ کے ساتھ مارچ میں پیداہونے والے افراد کی شخصیت اوران کی صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔مارچ کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ پرکشش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔بہت بااخلاق،محبت کرنے والے اور نرم دل ہوتے ہیں۔دوسروں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں اور دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔اپنے دل میں کسی کے لئے منفی جذبات نہیں رکھتے۔مارچ کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ کھانے پینے کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔سیر و تفریح کرنا انہیں بہت پسند ہوتا ہے۔یہ لوگ creative mind ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنے فرائض اچھے طریقے سے انجام دیتے ہیں . یہ بہت محنت اور ایمانداری سے اپنا کام کرتے ہیں۔غصے کے تیز ہوتے ہیں اور جلد بازی میں اپنا نقصان کر لیتے ہیں۔دوستوں کے دوست اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔
اس کے علاوہ مارچ میں پیدا ہونے والے افرد کسی بھی طرح کے مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں توان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869