آج کے موضوع میں ہم مئی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد،ان کی شخصیت اور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔مئی میں پیدا ہونے والے لوگ بہت محنتی ہوتے ہیں۔کسی بھی کام کو ادھورا نہیں چھوڑتے بلکہ اپنی محنت سے اپنے ہر کام کو انجام دیتے ہیں۔ان کے دوستوں کا حلقہ احباب بہت وسیع ہوتا ہے۔دوستوں کے ساتھ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا انہیں بہت پسند ہوتا ہے۔ان کی قوت برداشت بہت زیادہ ہوتی ہے۔یہ لوگ محبت اور اخلاص کی بہت قدر کرتے ہیں اور جھوٹے لوگوں سے دور رہتے ہیں اور ان کو دوست بنانا پسند نہیں کرتے۔مئی کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ اپنی محنت سے اپنا نام اور مقام بناتے ہیں اور محبت کے معاملے میں ثابت قدم ہوتے ہیں۔
اس کے علاوہ مئی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد اگرہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869