میاں بیوی میں جدائی اور نفرت ڈالنے والے جادو کی ایسی کیا علامات ہو سکتی ہیں۔جن سے یہ پتا چل سکے کہ ان کے رشتے کوتوڑنے کے لئے سخت جادو کروایا گیا ہے۔اور اس کا توڑ کیسے ہو گا؟جاننے کے لئے یہ پوری وڈیو لازمی دیکھیں۔یو ں تو شیطان کا سب سے پسندیدہ کام میاں بیوی میں لڑائی کروانا ہے۔اور میاں بیوی میں دوری پر شیطان بہت خوش ہوتا ہے۔لیکن کچھ ایسے حاسد بھی ہوتے ہیں جو میاں بیوی کو خوش اور ہنستا بستا نہیں دیکھ سکتے۔اور جادو اور کالے عملیات کے ذریعے یہ چاہتے ہیں کہ میاں بیوی میں طلاق ہو جائے۔جادو کی وجہ سے ہونے والے جھگڑے کی چند علامات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے جیسے کہ چھوٹی چھوٹی بات پر جھگڑا شروع ہو جانااور اس لڑائی کا ختم ہو نے کی بجائے شدت اختیار کرتے جانا،میاں کو بیوی یا بیوی کو میاں سے بیزاری محسوس ہو نا یعنی ایک دوسرے کے ساتھ خوش ہونے کی بجائے کوفت محسوس ہونا،میاں بیوی کو ایک دوسرے میں جو عیب نہ ہوں وہ بھی دکھائی دینا۔چہرے اور شخصیت سے عجیب سی چڑ ہونا،میاں بیوی میں سے ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے لئے کسی ایک کا دل نہ ماننایا ایک دوسرے کے قریب آنے سے الجھن محسوس ہونا۔بلاوجہ ایک دوسرے پر شک کرنا،شوہر کا اپنی بیوی کی بجائے دوسری عورتوں میں دلچسپی لینااور زیادہ تر وقت گھر سے باہر گزارنا،۔یہ وہ خاص علامات ہیں جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ کسی حاسد دشمن نے آپ کے محبت بھرے رشتے کو ختم کرنے کے لئے سخت جادو کروایا ہے۔لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔روحانی علاج کے طور پرآپ کو جادو کے توڑ کے لئے ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا۔ اور دوسرا نقش سورہ الیٰسین کا میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کے لئے دیا جائے گا۔جیسے ہی یہ دونوں نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے اور آپ ان پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے۔تو دشمن کا ہر وار ناکام ہو جائے گا۔فوری طور پر جادو کے اثرات زائل ہونا شروع ہو جائیں گے اور میاں بیوی کے دل میں ایک دوسرے کے لئے شدید محبت پیدا ہو گی۔اور دوبارہ کوئی حاسد ان میں جدائی نہیں ڈال سکے گا۔
تعویذات کا ہدیہ
دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869