آج ہم اکتوبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اکتوبر میں پیدا ہونے والے افراد کی سب سے بڑی خوبی ان کا با اخلاق،ہمدرد اور پر خلوص ہو نا ہے۔انہی خوبیوں کی وجہ سے یہ سب کے پسندیدہ ہوتے ہیں۔لوگ انکی پرکشش شخصیت اورخوش گفتاری سے متاثر ہوئے بنا نہیں رہ سکتے۔یہ لوگ بہت سوشل ہوتے ہیں اور لوگوں سے ملنا جلنا پسند کرتے ہیں۔اکتوبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد بہت پر امن ہوتے ہیں اور لڑائی جھگڑے سے Avoid کرتے ہیں۔یہ لوگ اعتماد کے قابل ہوتے ہیں۔لیکن جو کام شروع کرتے ہیں اسے مکمل کئے بناء ہی چھوڑ دیتے ہیں۔البتہ دوستی اور محبت کو ہمیشہ نبھاتے ہیں۔اس کے علاوہ اکتوبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد اگر اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869