by admin | Jan 3, 2025 | Wazifa
سورہ واقعہ بہت ہی بابرکت سورت ہے اور بے شمار فضائل کی حامل ہے۔سورہ واقعہ پڑھنے والا کبھی فاقے اور تنگدستی کا شکار نہیں ہوتا۔حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ نے فرمایا کہ رسول اللہﷺ کا ارشاد پاک ہے کہ:جو آدمی ہر رات سورہ واقعہ پڑھے گا اسے کبھی فاقہ نہ ہو گا۔حضرت ابن مسعود ؓ مرض...
by admin | Jan 3, 2025 | Dua
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ بہترین دعا شئیر کریں گے جس کہ پڑھنے سے آپ انجانے حادثات اور شیطانی طاقتوں سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب بندہ اپنے گھر سے نکلے اور یہ کلمات کہہ لے”بِسْمِ اللَّہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللَّہِ لَا حَوْلَ وَلَا...
by admin | Dec 29, 2024 | Amazing
تمام مسائل کا حل قرآن پاک میں ہے۔انسان مشکلات،پریشانیوں،بیماریوں،تنگدستی،بے روزگاری،شادی،مقدمہ بازی اور دشمنوں سے نجات کے لئے ہر وقت کوشاں رہتا ہے۔قرآن مجید مسلمانوں کے لئے سرچشمہ حیات اور رحمت ہے۔دنیا کا کوئی مسئلہ ایسا نہیں ہے جس کا حل قرآن مجید میں نہ ہو۔امیرا...
by admin | Dec 29, 2024 | Wazifa
سورہ الانعام کی آیت نمبر 45 کتنے کمالات کی حامل ہے آج کی کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے اور آپ یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے ایسی برکت والی آیت ہم سے اب تک کیوں پوشیدہ رہی۔ایسی لاعلاج بیماریاں جن سے آپ بالکل ناامید ہو چکے ہوں۔ایسا قرض جو آپ سے ادا نہ ہو رہا ہو خواہ وہ...
by admin | Dec 29, 2024 | Wazifa
ایسے افراد جو کسی سے پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن بہت سی رکاوٹیں در پیش ہیں۔کبھی والدین نہیں مانتے اور کبھی بہن بھائی۔یا کبھی لڑکی یالڑکے کے گھر والے نہیں مانتے۔کبھی لڑکی لڑکے والوں کو پسندنہیں آتی اور کبھی لڑکے کی جاب آڑے آجاتی ہے۔اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں...
by admin | Dec 29, 2024 | Wazifa
اگر کسی نے آپ سے قرض لیا تھا اور اپنے وعدے کے مطابق واپس نہیں کیا۔اب آپ کو ضرورت ہے لیکن وہ آپ کے بار بار تقاضا کرنے پر بھی آپ کوآپ کی رقم واپس کرنے کو تیار نہیں تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی آیت نمبر 45 کا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔وہ آیت یہ ہے ”فَقُطِعَ دَابِرُ...
by admin | Dec 29, 2024 | Amazing
حضرت امام جعفر صادق ؑنے ارشاد فرمایا کہ:جو شخص دن میں ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے تو خداوند عالم اس پر برکت نازل فرماتا ہے۔اور جو کوئی اس سورہ کو دو مرتبہ پڑھے تو اس پر اور اس کے گھر والوں پر برکت نازل فرماتا ہے۔تین مرتبہ پڑھے تواس پر،اس کے گھر والوں پراور اس کے پڑسیوں...
by admin | Dec 26, 2024 | Taweez
ہم سے ایک لڑکی نے رابطہ کیا اور بتایا کہ پچھلے 10 سال سے اس کے رشتے تو مسلسل آ رہے ہیں لیکن کہیں پر بات نہیں بن رہی۔لڑکی بھی اچھی خاصی خوبصورت اورپڑھی لکھی تھی۔لڑکے والے آتے ہیں۔اچھے ماحول میں بات ہوتی لیکن پھر پتا نہیں کیا ہوتا کہ لڑکے والے دوبارہ کوئی جواب نہیں دیتے...
by admin | Dec 26, 2024 | Wazifa
آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ سورہ الکوثر کا ایسا پاور فل وظیفہ ہے کہ پچھلے چودہ سال سے جس جس کہ بھی یہ وظیفہ دیا گیا ہے۔اللہ کے فضل سے اسے مسائل زندگی سے نجات ملی ہے۔سورہ الکوثر کا یہ عمل وہ لوگ ضرور کریں جو عرصہ دراز سے بیمار ہیں میڈیسن کھا کھا کر...
by admin | Dec 26, 2024 | Taweez
اگر آپ کی ٹانگوں میں درد رہتا ہے اور ٹانگوں میں بے چینی ہونے لگتی ہے۔تھوڑی تھوڑی دیر بعد ٹانگوں پرکچھ عجیب سا بوجھ محسوس ہوتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے ٹانگوں میں کوئی چیز رینگ رہی ہے۔ آپ نے بہت علاج بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی...