Surah Ikhlas ki Fazilat

Surah Ikhlas ki Fazilat

حضرت ابو ہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ نبیﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو شخص اپنے بستر پر سونے کا ارادہ کرے وہ اپنی داہنی کروٹ پر لیٹے پھر (سورہ اخلاص) 100 مرتبہ پڑھے تو جب قیامت کا دن آئے گاتو اللہ تعالیٰ اس سے فرمائیں گے اے میرے بندے!اپنی دائیں جانب سے جنت میں داخل ہو جا۔اس کے...
November | What Does Your Birth Month Say About You

November | What Does Your Birth Month Say About You

آج ہم نومبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔نومبر کے مہنے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت بہادر اور نڈر ہوتے ہیں۔مستقل مزاج ہوتے ہیں۔جو فیصلہ ایک بار کر لیں پھر اس سے پیچھے نہیں ہٹتے۔بہت محنتی ہوتے ہیں۔زندگی کا جو مقصد بنا لیں تو پھر اسے حاصل کر...
Mah e Rajab Ki Anokhi Fazilat Aur Kamal

Mah e Rajab Ki Anokhi Fazilat Aur Kamal

حضرت سیدنا عبدا اللہ ابن زبیرؓ فرماتے ہیں:جو ماہ رجب میں کسی مسلمان کی پریشانی دور کرے گاتو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں ایک ایسا محل عطا فرمائے گاجو حد نظر تک وسیع ہو گا۔تم رجب کااکرام کرو۔اللہ تعالیٰ تمہارا ہزار کرامتوں کے ساتھ اکرام فرمائے گا۔فرمان مصطفیﷺ ہے کہ:رجب...
Rajab Ki Pehli Raat Mein Har Dua Qabool Ho Gi

Rajab Ki Pehli Raat Mein Har Dua Qabool Ho Gi

حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ: 5 راتیں ایسی ہیں کہ جس مین دعائیں رد نہیں کی جاتیں۔ (1) رجب کی پہلی(یعنی چاند) رات(2) شعبان کی پندرھویں رات (یعنی شب براء ت)(3)شب جمعہ (یعنی جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات)(4)عید الفطر کی (چاند)رات(5)عید الاضحی کی (یعنی دولحجہ کی...
Maah E Rajab Ki Dua

Maah E Rajab Ki Dua

جب رجب المرجب کا مہینہ شروع ہوتا تو بنی کریم ﷺ یہ دعا پڑھتے تھے”اَللَّھُمَّ بَارِک لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ وَبَلِغْنَا رَمْضَانَ“(ترجمہ)اے اللہ عزوجل!تو ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکتیں عطا فرمااور ہمیں رمضان تک پہنچا۔(المجم الاوسط للطبرانی،جلد3،صفحہ 85...
Simple Home Remedies For Dry Skin

Simple Home Remedies For Dry Skin

سردیوں میں جلد کا خشک ہوجانا ایک عام مسئلہ ہے۔اگر آپ بھی جلد کی خشکی کا شکار ہیں۔آپ کے ہاتھ،پاؤں،چہرے یا جلد کے کسی بھی اور حصے میں خشکی ہو جاتی ہے۔جس کے لئے آپ بہت سے لوشن اور کریمیں استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی آسان اور ہر گھر میں موجود چیزوں سے...
Flu / Nazla Zukam / HAZRAT MUHAMMAD (S.A.W) Ka Farman Hai

Flu / Nazla Zukam / HAZRAT MUHAMMAD (S.A.W) Ka Farman Hai

رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ:ہر انسان کے سر میں جذام(کوڑھ) کی جوش مارنے والی ایک رگ ہوتی ہے۔جب وہ جوش مارتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس پر زکام مسلط کر دیتا ہے،لہٰذا زکام کا علاج مت کرو۔(مستدرک: 8262 عن عائشہ ؓ)لیکن بعض اوقات زکام ڈسٹ الرجی یا مصالحہ جات سے الرجی کی وجہ سے بھی ہو...
Namaz Ki Fazilat Hadees Ki Roshni Mein

Namaz Ki Fazilat Hadees Ki Roshni Mein

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حبیب خدا ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو نماز نہ پڑھے اس کا کوئی دین نہیں۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ:جس نے ٹھنڈے وقت کی دو نمازیں (وقت پر) پڑھیں (فجر اور عصر) تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے...
Rizq ka wazifa| | Rozi Mein Barkat Ka Wazifa

Rizq ka wazifa| | Rozi Mein Barkat Ka Wazifa

اگر بیوی یہ چاہتی ہو کہ اس کے شوہر کا کاروبارہمیشہ ترقی کرے۔کبھی رزق کی تنگی نہ ہو۔جیب یا پرس سے پیسے کبھی ختم نہ ہو تو ایک نہایت آسان لیکن بہت ہی پاور فل وظیفہ شیر کریں گے۔بیوی کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعدیا حفیظ یا حفیظ،یا مجیب یا رقیب۔یا اللہ یا اللہ کو 111 مرتبہ...
Taweel Bimari Se nijat

Taweel Bimari Se nijat

اگر آپ طویل عرصے سے بیمار ہیں۔صحت یابی کے لئے آپ نے بہت علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلئیر ہیں۔اور آپ کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ بیماری آخر آپ کا پیچھا کیوں نہیں چھوڑ رہی۔ کبھی سر میں درد شروع ہو جاتا ہے اور کبھی ٹانگوں میں،کبھی یہ...