اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ اس کے دل میں بھی آپ کے لئے شدید محبت پیدا ہو جائے تو آج آپ کے ساتھ ایک بہت ہی پاور فل اور پر تاثیر آیت شیئر کریں گے۔صرف ایک آیت کے وظیفے سے پتھر دل انسان بھی موم ہو جائے گاوہ آیت یہ ہے ”حَسْبِیَ اللّٰہُ لَا اِلَہَ اِلَّاھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم“۔اس آیت مبارکہ کو آپ نے ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس شخص کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔صرف 21 دن اس آیت کے عمل سے اس شخص کے دل میں بھی آپ کی شدید محبت پیدا ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی محبت کے حصول کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں Send کریں۔اور اگر آپ اپنا اور جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس کا استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869