آج کے موضوع میں ہم گردے میں پتھری کا بہت ہی پاور فل اور آزمودہ روحانی علاج شیئر کریں گے۔اگر آپ کے گردے میں پتھری ہے اورشدید درد بھی رہتا ہے اور جس کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن سے وقتی طور پر آرام آجاتا ہے لیکن پھر سے وہی درد شروع ہو جاتا ہے۔آپ میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں اور اب پتھری سے نجات کا روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔روحانی علاج کے طور پر آپ کو قرآنی سورہ کے دو تعویذ دئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا ہے جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیر باڈی میں سے ان تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتی ہے جو جسم میں پتھری کا سبب بنتی ہیں۔دوسرا تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جس کی پاورفل روحانی تاثیرنظر بد یا جادو کے ان تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتی ہے جس کی وجہ سے ہر دوا یا علاج بے اثر رہتا ہے۔جیسے ہی یہ نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے اور آپ ان پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے تو اللہ کے کرم سے صرف سات دن میں پتھری ٹوٹ کرخارج ہو جائے گی انشاء اللہ۔اسی روحانی علاج کے تحت ایسے مریض بھی41 دن میں مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں جن کو ڈاکٹر نے آپریشن بتایا تھا۔

تعویذات کا ہدیہ
دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔ تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869