اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی۔ساری ساری رات کروٹیں بدلتے گزرجاتی ہے یا سونے کے لئے لیٹتے ہیں تو منفی سوچیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔اوراگر آنکھ لگ بھی جائے تو دماغ جاگ رہا ہوتا ہے۔حتیٰ کہ آپ کوسونے کے لئے ادویات کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔پہلے تو میڈیسن کے اثر سے ہی نیند آجاتی تھی لیکن اب میڈیسن بھی بے اثر ہو چکی ہیں تواب ا ٓپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپکے ساتھ پرسکون اور میٹھی نیند کا بہت ہی پاور فل اورآزمودہ وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب رات کو سونے کے لئے لیٹیں تو اپنی آنکھیں بند کر لیں اور سینے پر دایاں ہاتھ رکھ کریااللہ،یا رحمن،یا رحیم پڑھیں۔اللہ کے کرم سے وظیفہ پڑھتے پڑھتے ہی آپکونیندآجائے گی اور نیند بھی اتنی میٹھی اور پرسکون آئے گی کہ صبح ہی آنکھ کھلے گی۔اور جب آپ صبح اٹھیں گے تو بے حد فریش ہوں گے اورآپ کا سارا دن ہی خوشگوار ہو گا۔لیکن اگرآپ کو لگتا ہے کہ نیند نہ آنے کی وجہ نظر بد یا جادو ہے توپھر جادو کے توڑ کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پررابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869