اگرآپ کو رات کو نیند نہیں آتی،بے چینی اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے رات کو سونے سے پہلے دل پر ہاتھ رکھ کر21 مرتبہ لَا اِلَہَ اِلَّا اللَّہُ پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اس روحانی عمل سے دل کی بے چینی اور گھبراہٹ دور ہو جائے گی اور پر سکون نیند آئے گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورہ کے نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female;03064151113
Male:0301-0147869