اگر کسی نے آپ سے قرض لیا تھا اور اپنے وعدے کے مطابق واپس نہیں کیا۔اب آپ کو ضرورت ہے لیکن وہ آپ کے بار بار تقاضا کرنے پر بھی آپ کوآپ کی رقم واپس کرنے کو تیار نہیں تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی آیت نمبر 45 کا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔وہ آیت یہ ہے ”فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِینَ“۔اس آیت مبارکہ کو روزانہ نماز عصر کے بعد 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے پھونک مار دیں۔اللہ کے کرم سے آپ کو دوبارہ اس شخص سے کہنا نہیں پڑے گا بلکہ وہ خود آپ کے گھر آکر آپ کی رقم واپس کر ے گا۔
اس کے علاوہ اسی آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869