حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ: 5 راتیں ایسی ہیں کہ جس مین دعائیں رد نہیں کی جاتیں۔
(1) رجب کی پہلی(یعنی چاند) رات
(2) شعبان کی پندرھویں رات (یعنی شب براء ت)
(3)شب جمعہ (یعنی جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات)
(4)عید الفطر کی (چاند)رات
(5)عید الاضحی کی (یعنی دولحجہ کی دسویں)رات(بروایت:حضرت ابو امامہؓ) (ابن عساکر،ج10،ص408)۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ماہ رجب میں ہمارے دعا ئے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان نمبرز پر Send کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869