آج کے دور میں ہر انسان ہی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے۔کارو بار نہیں چل رہے۔آمدنی کم ہے اور خرچے زیادہ ہیں۔لہٰذا آج آپ کے ساتھ ایک بہترین عمل شیئر کریں گے۔جس سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عشا کے بعد ایک بار درود پاک پڑھ لیں اور اس کے بعد 121 مرتبہ یا فتاح،یا وھاب،یارزاق پڑھنا ہے اورایک بار پھر درود پاک پڑھ لیں۔اور اس کے بعد اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔سات دن مسلسل اور کامل یقین کے ساتھ یہ عمل کریں،کیونکہ شک عمل کو ضائع کر دیتا ہے۔اس عمل کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔رزق کے تمام بند دروزاے کھل جائیں گے ہر پریشانی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ ان اسمائے اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869