عروہ بارقی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے مجھے ایک دینار دیا تا کہ میں ان کے لئے ایک بکری خرید لاؤں۔میں نے ایک دینار میں دو بکر یاں خریدیں اور ان میں سے ایک بکری ایک دینار میں فروخت کر کے دوسری بکری اور ایک دینار لے کرنبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔پھر آپ کے سامنے قصہ بیان کیا تو نبی ﷺنے ان سے فرمایا:”بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ فِیْ صَفْقَۃِ یَمِیْنِکَ۔(ترجمہ) اللہ تمہارے دائیں ہاتھ کے معاملات میں برکت دے۔(سننالترمذی:1258)
اس کے بعد عروہ کوفہ میں کناسہ کے مقام پر تجارت کیا کرتے اور بہت زیادہ نفع کمایا کرتے۔ پس عروہ کوفہ میں سب سے زیادہ مالدار تھے۔
اس کے علاوہ اگر آپ رزق میں اضافے کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-74151113
Male:0301-0147869