آج آپ کے ساتھ ایک ایسا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کے پڑھنے والی کی ہر پریشانی فوری ختم ہو جاتی ہے۔آپ نے روزانہ نماز عصر کے بعد اس آیت مبارکہ کو 111 مرتبہ پڑھنا ہے۔وہ آیت یہ ہے”وَ مِنْ یَتَّقِ اللّٰہَ یَجْعَلْ لَّہُ مَخْرَجًا وَیَرْزُقْہُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُّّ“۔یہ آیت اپنے پڑھنے والے کو بڑی سے بڑی مشکل سے نکال کر ہی دم لیتی ہے۔اگر آپ کو جاب نہیں مل رہی یا آپ کا کاروبار نہیں چل رہا۔یا آپکو نیا کارو بار کرنے کے لئے رقم درکار ہے۔یا نیا گھر خریدنے کے لئے یا بیٹی کی شادی کے لئے رقم کا بندوبست نہیں ہورہا۔یا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق اور کاروبار میں برکت نہیں ہے تو آج سے ہی اس آیت کی تلاوت شروع کریں۔یہ بہت ہی خاص عمل ہے جو آپ کی بڑی سے بڑی مشکل کو آسان کر دے گااور رزق اور دولت کے بند دروازے کھول دے گاانشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869