حضو ر اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جس نے استغفار کو اپنا وظیفہ بنا لیا۔اللہ تعالیٰ اسے ہر تنگی سے محفوظ رکھتا ہے اورایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا۔
وظیفہ یہ ہے”اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ رَبِّ مِنْ کُلِّ ذنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ“ََاستغفارکے اس کلمے کو آپ نے روزانہ 210 مرتبہ پڑھنا ہے۔چند روز اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
اس کے علاوہ اپنے دیگر مسائل کاحل معلوم کرنے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869