اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔اسے سبق یاد نہیں ہوتا۔اگر وہ یاد کر بھی لے تو کچھ دیر میں ہی بھول جاتا ہے۔آپ کو لگتا ہے کہ بچے کا پڑھائی کی طرف رجحان نہیں ہے بلکہ کھیل کود کی طرف دھیان رہتا ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ بہت ہی خاص اور آزمودہ وظیفہ شیئر کریں گے آپ نے کرنا یہ ہے کہ ر ات کو جب بچہ سو جائے تو بچے کی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر صرف 21 مرتبہ یا شھید پڑھ کر بچے پر دم کرنا ہے۔21 دن مسلسل یہ عمل کریں۔بچے کا حافظہ قوی ہو گا اور اس کادل بھی پڑھائی میں لگے گا اور بچہ جو بھی سبق ایک بار یاد کرے گا کبھی نہیں بھولے گا انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اس کے اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869