اگر آپ کو یہ شکایت ہے کہ سسرال میں آپ کی عزت نہیں ہے۔کوئی آپ سے محبت نہیں کرتا یا آپ کی کسی بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔بلکہ دوسروں کی بات کو اہمیت دی جاتی ہے اور آپ کو اگنور کیا جاتا ہے۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔سسرال والوں کے دل میں محبت پیدا کرنے اور عزت پانے کا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کر نا یہ ہے کہ اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھنا ہے اور 111 مرتبہ یا جامع پڑھ کرکھانے پر دم کرنا ہے۔جب بھی آپ سسرال والوں کو کھانا دیں۔یا جامع کو اسی طریقے سے پڑھ کر دم کر دیں۔چند دن یہ عمل کرنے سے سسرال والوں کے دل میں ایسی محبت پیدا ہو گی کہ ہر کوئی آپ کے گن گانے لگے گااور آپ کی چھوٹی سے چھوٹی بات کو اہمیت دے گا۔
اس کے علاوہ یا جامع کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869