آج کے موضوع میں ہم ستمبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے فراد کے بارے میں بات کریں گے۔ستمبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد بہت نفاست پسند ہوتے ہیں۔نفاست پسندی اور اچھا لباس ان کی پہلی ترجیح ہوتی ہے۔یہ لوگ اپنی صحت کا بہت خیال رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اپنی عمر سے کم دکھائی دیتے ہیں۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔گہرے مشاہدے کی وجہ سے چیزوں کو بہت جلدی سیکھ لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت خوش اخلاق اور نرم مزاج ہوتے ہیں۔بہت کم مگر بہت گہرے دوست بناتے ہیں۔اور جس کے ساتھ ایک بار دوستی کر لیں تو ہمیشہ نبھاتے ہیں۔
اس کے علاوہ ستمبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے اگر اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869