اکثر خواتین کو اس بات کی شکایت رہتی ہے کہ ان کے شوہر ان کو نظر انداز کرتے ہیں۔ان کی بات کو اہمیت نہیں دیتے بلکہ دوسری عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتی ہیں۔یہاں پر خواتین کے لئے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ شوہر کو اپنی بیوی اچھی کیوں نہیں لگتی اور ان کا دل دوسری عورتوں کی جانب کیوں مائل رہتا ہے۔

شوہر کو غیر عورت
سے بچانے کا عمل


لہٰذا آپ کو بتاتے چلیں کی میاں بیوی جب شادی کیبندھن میں بندھ جاتے ہیں توبیوی شوہر کے لئے گلاب کے پھول کی مانند ہو تی ہے جو اس کے لیے راحت اور سکون کا باعث ہوتی ہے۔لیکن پھر مختلف وجوہات،سسرالی اختلافات،حاسدین کے کروائے گئے جادو یا بندش کے اثرات اور شوہر کی زندگی میں آنے والی دوسری لڑکیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے منفی اثرات جب بیوی کے ارد گرد منڈلاتے ہیں تو بیوی جو گلاب کے کھلتے ہوئے پھول کی مانند تھی،مرجھائے ہوئے پھول کی طرح ہو جاتی ہے۔جس کو شوہر اور سسرال والے دیکھنا پسند نہیں کرتے کیونکہ تمام منفی اور بد اثرات کی وجہ سے بیوی کی باڈی میں سے نکلنے والی محبت کی لہریں بلاک ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے شوہر بیوی کو نظر انداز کرنے لگتا ہے اسے محبت،چاہت اور وقت نہیں دیتا اور دوسری لڑکیوں کی طرف مائل ہو جاتا ہے۔

لہٰذا اگر بیوی اپنے شوہر کی محبت واپس پانا چاہتی ہے توایسی صورت میں اسے دوتعویذ اس کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے۔شوہر کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے سورہ النساء کا تعویذ اور جادو اور بندش کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کا تعویذ دیا جائے گا۔جیسے ہی یہ دونو ں تعویذات بیوی اپنے پاس رکھتی ہے اور ہمارابتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتی ہے تو بیوی کی باڈی میں سے محبت کی لہریں نکلنا شروع ہو جاتی ہیں جو شوہر کے دل تک پہنچتی ہیں اور شوہر کے دل میں  بیوی کے لئے شدید محبت پیدا ہو جاتی ہے جس کے بعد وہ دوسری عورتوں سے بات کرنا تو دور ان کی طرف دیکھتا بھی نہیں۔

تعویذات کا ہدیہ
دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869