ہر عورت کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ جہاں پر اس کی شادی ہو۔اس کا شوہر اس سے محبت کرے اسے عزت دے اس کی بات مانے اور دوسرں کے سامنے اس کے وقار کا خیال رکھے۔اور ان کے ازداجی تعلقات اچھے ہوں۔اوروہ بہت اچھی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔لیکن پھر کسی تیسرے فرد کی دخل اندازی کی وجہ سے حالات خراب ہو نا شروع ہو جاتے ہیں۔وہی شوہر جو بیوی سے بے انتہا محبت کرتا تھابالکل بدل جاتا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔اور حالات اس نہج پر پہنچ جاتے ہیں کہ میاں بیوی کے درمیان علیحدگی ہو جاتی ہے۔اور اگر بچے بھی ہوں تو بچوں کی زندگی بھی خراب ہو جاتی ہے۔
شوہر کی بے شمار
محبت پانے کا نقش

مشاہدات میں دیکھا گیا ہے کہ جو دوسروں کی باتوں میں آکر اپنا گھر خراب کرتے ہیں پچھتاوا ان کا مقدر بنتا ہے۔لیکن اس وقت پچھتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔لہٰذا ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے بدلے ہوئے رویے کی وجہ سے پریشان ہیں۔شوہر کا بیوی سے بے رخی سے بات کرنا،بیوی پر شک کر نا،بیوی کی بات کا یقین نہ کرنا اور دوسروں کی باتوں میں آکر بیوی سے جھگڑا کرنا بیوی کے لئے شدید اذیت کا باعث ہے۔جس کی وجہ سے وہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہے۔لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہ یا مومن کو پڑھ کر شوہر پر دم کرنا ہے۔چند دن کے اس عمل سے شوہر کے رویے میں واضح تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی۔شوہرکا سخت دل موم ہو جائے گا اور وہ آپ پر جان نچھاور کرنے لگے گا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی ماہرین نے اسی اسم اعظم کے نقش بھی خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کر کے تیار کئے ہیں۔جیسے ہی نقش آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتی ہیں توشوہر کی محبت و چاہت نصیب ہو گی اور آپ ایک اچھی ازداوجی زندگی گزاریں گی۔اس کے ساتھ ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا جو شوہر پر موجود تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے جو اس کے دل و دماغ کو جکڑ لیتے ہیں اور اس سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھین لیتے ہیں۔
تعویزات کا ہدیہ
دونوں تعویزات کا ہدیہ1400,1400ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869