اگر آپ کا شمار ان خواتین میں ہوتا ہے جن کے شوہر انہیں کم عقل سمجھتے ہیں۔بات بات پر کم عقل اور بے وقوف ہونے کا طعنہ دیتے ہیں۔کسی بھی بات میں کوئی مشورہ یا رائے لیناپسند نہیں کرتے اور یہ کہ کر ٹال دیتے ہیں کہ تم تو بے عقل ہو تم کیا مشورہ دو گی؟لہٰذا شوہر کی نظر میں عزت و مقام پانے کے لئے آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی شوہر کو کھانا دیں تو اس پر 21 مرتبہ سبحان اللہ،یاودود پڑھ کر دم کر دیں۔کامل یقین اور مکمل یکسوئی کے ساتھ آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔21 دن کے اس عمل سے آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر جائے گی۔شوہر کے دل میں آپ کی عزت بڑھ جائے گی۔اور وہ جو آپ کو بے عقل سمجھتے تھے۔آپ سے مشورہ کئے بنا اب کوئی کام نہیں کریں گے آپ کی ہر بات کو اہمیت دیں گے انشاء اللہ۔
اسکے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمین ان وٹس اپ نمبرز پرSend کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869