سردیوں میں جلد کا خشک ہوجانا ایک عام مسئلہ ہے۔اگر آپ بھی جلد کی خشکی کا شکار ہیں۔آپ کے ہاتھ،پاؤں،چہرے یا جلد کے کسی بھی اور حصے میں خشکی ہو جاتی ہے۔جس کے لئے آپ بہت سے لوشن اور کریمیں استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی آسان اور ہر گھر میں موجود چیزوں سے تیار ہونے والی ریمیڈی شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ تھوڑا سا دودھ لینا ہے اور اس میں تھوڑا سا سرسوں کا تیل ڈالنا ہے پھر اس میں تھوڑ سی Vaseline شامل کر لیں۔ ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔جب اچھی طرح مکس کر لیں تو پھر آپ اسے اپنے ہاتھوں، پاؤں اور چہرے پر لگائیں۔نہ صرف خشکی ختم ہو جائے گی بلکہ سکن نرم و ملائم اور پہلے سے زیادہ Glow کرے گی۔
اس کے علاوہ اگر آپ کسی بھی جلدی مرض میں مبتلا ہیں اور اس کا روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں تو مزید رہنمائی کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869