سورہ الانعام کی آیت نمبر 45 کتنے کمالات کی حامل ہے آج کی کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے اور آپ یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے ایسی برکت والی آیت ہم سے اب تک کیوں پوشیدہ رہی۔ایسی لاعلاج بیماریاں جن سے آپ بالکل ناامید ہو چکے ہوں۔ایسا قرض جو آپ سے ادا نہ ہو رہا ہو خواہ وہ قرض پہاڑ جتنا ہی کیوں نہ ہو۔گھر یا جائداد کا ناجائز قبضہ چھڑوانا چاہتے ہیں۔الغرض آپ کی کوئی بھی بڑی سے بڑی پریشانی ہو اس آیت مبارکہ کی برکت سے ہر مشکل آسان ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔وہ آیت یہ ہے ”فَقُطِعَ دَابِرُالْقَوْمِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن“۔اس آیت مبارکہ کو آپ روزانہ نماز عشاء کے بعد 313 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اللہ کے کرم سے صرف 21 دن کے اس عمل سے نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔غیب سے ایسے اسباب پیدا ہوں گے ہر مشکل آسان ہوتی چلی جائے گی،بیماری سے شفاء حاصل ہو گی اور جتنا بھی قرض ہو ادا ہو جائے گا۔
اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:03064151113
Male:0301-0147869