حضرت ابو ہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ نبیﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو شخص اپنے بستر پر سونے کا ارادہ کرے وہ اپنی داہنی کروٹ پر لیٹے پھر (سورہ اخلاص) 100 مرتبہ پڑھے تو جب قیامت کا دن آئے گاتو اللہ تعالیٰ اس سے فرمائیں گے اے میرے بندے!اپنی دائیں جانب سے جنت میں داخل ہو جا۔
اس کے علاوہ سورہ اخلاص کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاپتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869