حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ:جو شخص ہر نماز کے بعد 33 بار سبحان اللہ کہے اور33 بار الحمد اللہ کہے اور 33 مرتبہ اللہ اکبرکہے اور سو کی تعدا د پوری کرنے کے لئے یہ دعا پڑھے،اللہ اس کے گناہ معاف کر دیتے ہیں اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔وہ دعا یہ ہے”لَا اِلٰہَ اِللّٰہُ وَحْدَہُ لَاشَرِیْکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر’‘(ترجمہ) اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں،وہ اکیلا ہے،اس کا کوئی شریک نہیں،اسی کے لئے بادشاہی ہے اور اسی کے لئے تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female0306-4151113
Male:0301-0147869