اگر آپ کے والدین ہر وقت آپس میں لڑتے جھگڑتے ہیں۔اور ایک دوسرے کی بات برداشت نہیں کرتے۔چھوٹی چھوٹی باتوں کو طول دے کر جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں۔تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ 221 مرتبہ استغفراللہ،یا کریم کوپڑھ کر والدین پر دم کرنا ہے۔تین دن کے اس عمل سے آپ کو والدین کے رویے میں واضح تبدیلی محسوس ہو گی۔اور مسلسل 41 دن اس وظیفے کو پڑھنے سے نہ صرف والدین کے آپس کے جھگڑے ختم ہو جائیں گے بلکہ ان کے دل میں ایک دوسرے کے دل میں محبت بھی پیدا ہو گی۔لیکن اگر معاملہ نظر یا جادو کا ہے تو پھر اس کے توڑ کے لئے نقش سورہ البقرہ اور محبت کا نقش دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے اور مزید تفصیلات کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔


Female;0306-4151113
Male;0301-0147869