اکثر لوگ اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ انھیں وسوسے رہتے ہیں۔خاص طور پر جب نماز پڑھتے ہیں تو ان کے ذہن میں عجیب عجیب خیالات آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ہمارا دل و دماغ نماز میں فوکس نہیں کر پاتا یعنی نماز میں خشوع پیدا نہیں ہوتا۔بڑی کوشش کرتے ہیں کہ ہم خشوع کے ساتھ دھیان سے اور دل لگا کر نماز پڑھیں لیکن نماز کے دوران وسوسے آتے ہیں اور گندے گندے خیال آتے ہیں اور دماغ کہیں کا کہیں چلاجاتا ہے۔لہٰذا اگر آپ کوبھی وسوسے آتے ہیں ور آپ اس کا پرفیکٹ روحانی علاج ہمارے روحانی ایکسپرٹس سے کروانا چاہتے ہیں توان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869