اسم اعظم یَا اَحَدُ جس کا مطلب ہے(صرف ایک،اکیلا)۔ایسا شخص جس کا دل ہر وقت بے چین رہتا ہواور اسے کہیں سکون نہ ملتا ہو حتی کہ اللہ کی عبادت میں بھی دل نہ لگتا ہو تو اسے چاہئے کہیَا اَحَدُ کو روزانہ 111 مرتبہ پڑھے تو اللہ کے کرم سے اس کے دل کو انتہائی سکون ملے گا اور اللہ کا قرب بھی حاصل ہو گا۔جو کوئی اس اسم اعظم کو روزانہ پڑھنا اپنا معمول بنا لے تو اس کی ہر جائز حاجت پوری ہو گی،کاروبار میں برکت ہو گی،رزق میں کشادگی ہو گی،قرض سے نجات ملے گی،میاں بیوی میں محبت بڑھے گی،رشتوں میں حائل رکاوٹیں ختم ہوں گی۔الغرض زندگی کے تمام مسائل اس ا سم اعظم کے وظیفے کی بر کت سے حل ہو جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ سم اعظم یَا اَحَدُ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869