اسم اعظم یَا غَنِیُ بے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔اس اسم کا ورد کرنے والا کبھی تنگدستی اور فاقے کا شکار نہیں ہو گا۔اس اسم مبارک کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے ہر مصیبت اور پریشانی سے نجات حاصل ہوگی۔ہر جائز مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر گھر میں غربت اور تنگدستی ہے تو اسم اعظم یَا غَنِیُ کو روزانہ100 مرتبہ پڑھ کر ایک گلاس پانی لے کر اس پر دم کرلیں۔اور اول و آخرتین تین بار درود پاک پڑھ لیں۔اور پھر اس پانی کو گھر کے کونے کونے میں چھڑکا دیں۔چند دن کے اس عمل سے گھر سے تنگدستی اور رزق کی کمی دور ہو جائے گی اور رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔یَا غَنِیُ کی برکت سے گھر دولت سے بھر جائے گا انشاء اللہ۔
اس اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں تو ان نمبرزپر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869