اسم اعظم یَا رَحْمٰنُ بے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔اس اسم کو روزانہ نماز عصر کے بعد 313 مرتبہ پڑھنے والاغنی ہو جاتا ہے۔اگر کسی بیماری میں مبتلاشخص اس اسم کو پڑھے تو اسے یقینی شفاء نصیب ہو گی۔جادو اور آسیب سے حفاظت کے لئے اس اسم مبارک کو پڑھ کر اپنے اوپر دم کرنے سے جادو اور جنات اس کے قریب بھی نہ آئیں گے۔اولاد نہیں ہو رہی،شادی یا رشتے میں رکاوٹ ہے،کارو بار یا جاب کے مسائل ہیں یا محبت میں ناکامی کا سامنا ہے۔الغرض آپ کسی بھی مقصد کیلئے پڑھ سکتے ہیں۔آپ کی ہر حاجت پوری ہو گی۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔بیماری سے نجات ملے گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ یَا رَحْمٰنُ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869