اسم ا عظم یَا ظَاھِرُ(ظاہر و آشکار) کے 1106 اعداد ہیں۔جس شخص کو یہ محسوس ہوتا ہو کہ اس کی بینائی کمزور ہوتی جارہی ہے تو اسے چاہئے کہ وہاسم مبارک یَا ظَاہِرُ کو روزانہ 1106مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مارے اور ہاتھوں پر پھیر لے۔اللہ کے فضل سے آنکھون کی روشنی بڑھ جائیگی اور دماغی قوت بھی حاصل ہو گی۔اس اسم کو 1106 مرتبہ پڑھنے سیکاروبار اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔اس اسم کی کثرت سے گھریلو ناچاقی،نا اتفاقی اور جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔۔اسم اعظم یَا ظَاہِرُ کی برکت سے گھر میں خیر و برکت بڑھتی ہے۔مال و دولت مین کبھی کمی نہیں ہوتی۔مخلوق خدا میں عزت بڑھتی ہے۔الغرض جتنی بھی پریشانیاں ہوں تو اس بابرکت نام یَا ظَاہِرُ کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرتے رہنے سے بہت جلد ختم ہو جاتی ہیں۔
اس کے علاوہ یَا ظَاہِرُ کے خاص اوقات میں تیار کئے گئے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر یہ نقش آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male;0301-0147869