اگر بچہ بہت ضدی ہے۔ بات بات پر ضد کرتا ہے۔روتا رہتا ہے اور آپ کی بات نہیں مانتا تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد ”اَللّٰہُ یَجْتَبِیْٓ اِلَیْہِ مَنْ یَّشَآءُ“(ترجمہ)اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔اس آیت کو 11 مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کرنا ہے۔اور اسی طرح نماز عصر کے بعدیہی عمل دہرانا ہے۔صرف تین دن اس طرح دم کرنے سے بچہ ضد کرنا چھوڑ دے گا۔
اس کے علاوہ اس آیت کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869